برسی قائد شھید

قائد شھید علامہ سید عارف حسین الحسینی (رح) کی برسی کی مناسبت سے انجمن سپاہ عباس جنڈ اور مرکز افکار اسلامی پاکستان کی طرف سے امام بارگاہ قصر عباس ع محلہ حسین آباد جنڈ میں مجلس کا اہتمام کیا گیا جس میں حجہ الاسلام والمسلمین قبلہ مولانا اقبال حسین مقصودپوری صاحب، پرنسپل جامعہ جعفریہ و … برسی قائد شھید پڑھنا جاری رکھیں